قندیل بلوچ پر بننے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل

7

اسکینڈل کوئین اور سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنیوالی قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ وڈیوز اور بعد ازاں غیرت کے نام پرقتل سے شہرت پانے والی قندیل بلوچ کی زندگی پر باغی کے نام سے فلم بن رہی ہے اور صبا قمر نے قندیل بلوچ کا کردار ادا کیا ہے، اس فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قندیل بلوچ اپنی سوشل میڈیا پر وڈیوز کی وجہ سے مشہور ہو ئی تھیں، انہی کی کاپی کرتے ہوئے صبا قمر نے بھی فلم میں ایک ڈائیلاگ بولا ہے، جس کے الفاظ ’’تم سب گندے ہو‘‘ کو سوشل میڈیا ہیش ٹیگزبھی ٹاپ ٹرینڈ بن رہاہے۔