2017 کا دوسرا چاند گرہن کس تاریخ کو ہو گا؟

130

بہاولپور(ویب ڈیسک) 2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2017 کا دوسرے چاند گرہن کا آغاز 7 اگست کی شب ہو گا۔