وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

251

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو)اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا جب کہ تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔