دنیا میں اسٹریٹ لائٹس کا رنگ پیلا ہی کیوں ہوتا ہے؟

16

لاہور (ویب ڈیسک) کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کے شہر میں لگی ہوئی اسٹریٹ لائٹس کا رنگ پیلا ہی کیوں ہے؟ آخر کوئی اور رنگ کیوں نہیں؟ آپ اگر ذرا دنیا بھر کی اسٹریٹ لائٹس کے بارے میں غور کریں، سرچ کریں یا کسی بھی غیر ملکی سڑک کی کوئی ویڈیو دیکھیں تو آپ پر منکشف ہوگا دنیا میں اسٹریٹ پر نصب زیادہ تر لائٹس پیلے رنگ ہی کی ہیں۔