کھاریاں- جامعہ رٖٖضویہ کھاریاں ملکی ترقی میں بھی اہم کردارادا کررہا ہے- مفتی محمود احمد

58

کھاریاں (فلک نیوز) کے مطابق مفتی محمود احمد صاحب ( مہتمم جامعہ رضویہ کھاریاں) نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کے جامعہ کی بنیاد اسی مقصد پر رکھی ہے کہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا ہو اور عوام میں علم کو پھیلایا جاۓ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جامعہ گردونواں کے علاقوں کے لۓ منبع نور ثابت ہوگا۔اس وقت بھی جامعہ سے کثیر طالب علم علم حاصل کر رہے ہیں۔آخر میں ان کا کہنا تھا کہ مدارس عوام کی خدمت سے فروغ پاتے ہیں خدمت مال سے بھی کی جاتی ہے زکوۃ، عطیات دے کر اور خدمت مدارس میں     بچے داخل کروا کر بھی کی جاتی ہے