چوہدری عابد رضانےعوامی وفود سے ملاقاتیں کیں اوران کے مسائل سن کرحل کرنے کاوعدہ کیا

8

گلیانہ( ڈاکٹر انصر فاروق)سالار قافلہ ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ،چیئرمین ضلع گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ،اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ میں مصروف ترین دن گزرا ،ضلع بھر سے آئے ہوئے عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل بھی سنے اور انہیں حل کروانے احکامات صادر فرمائے،اور پارٹی کارکنان سے بھی ملاقاتیں کی اور حلقہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا گیا ،سپوت کوٹلہ چوہدری آصف رضا بھی موجود تھے اس موقع پر چیئرمین راجہ شبیرقیصر ،چیئرمین چوہدری محسن لنگڑیال،چوہدری فہیم سرور (روپیری)،چیئرمین لالہ افضل چڑیاولہ ،ملک اعجازالعارفین صبور ،تصدق حسین بٹ،مرزا عبدالطیف گونا ،خان اظہر خان ،چوہدری ابرار (ڈیرہ سیکرٹری چوہدری عبدالمالک)کسان کونسلر ملک وقار حسین پہاڑے ،صفدر حسین بٹ ،جنرل کونسلر شفیق زرگر منگا ،سمیت ممتاز شخصیات موجود تھیں