گلیانہ- آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری جامع سکول گجرات میں ہوئی۔

5

گلیانہ(ڈاکٹر انصر فاروق)آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن ضلع گجرات کی تقریب حلف برداری جامع سکول گجرات میں ہوئی۔ ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر نے نو منتخب عہدے داران سے حلف لیا۔ حلف برادرای کی اس تقریب میں کے مہمان گرامی چوہدری محمد افضل چیئرمین ایپکا پاکستان ۔ محمد سلطان مجددی ۔ صدر صوبہ پنجاب ۔ افتخار احمد نت الیکشن کمشنز۔ ذکاء اللہ باجوہ سینئر نائب صدر ایپکا گوجرانوالہ ۔ محمد طاہر کاشف سی ۔ ای۔ او ایجوکیشن گجرات۔ محمد پرویز ڈی۔ ای ۔ او گجرات۔ محترمہ رفعت النساء ڈی ۔ ای ۔او (زنانہ) گجرات۔ناصر محمود گھمن ڈپٹی ڈی ۔ ای ۔ او گجرات۔ چوہدری محمد یسین وڑائچ صدر سینئر سٹاف ایسوسی ایشن ضلع گجرات۔ ثوہدری ساجد نت صدر PTC ضلع گجرات۔ راجہ ریاض راسخ جیو نیوز۔ جنگ نیوز گجرات۔ سید اظہر شاہ سابق صدر الیکٹرک میڈیا گجرات۔ ملک فیصل عباس صدر گلیانہ پریس کلب ۔ ممتاز کالم نگار ڈاکٹر انصر فاروق جنرل سیکرٹری گلیانہ پریس کلب ۔ راجہ صہیب رضا سٹی نیوز گجرات شامل ہیں۔ جبکہ حلف لینے والوں مین بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے والے چوہدری محمد یسین ۔ جنرل سیکرٹری چوہدری محمد منشاء ۔سینئر نائب صدر سید شہزاد شاہ۔سینئر نائب صدر سید ندیم اختر ۔ نائب صدر ملک شہزاد احمد ۔نائب صدر اعجاز حسین۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری غفار مرتضیٰ۔ پریس سیکرٹری لقمان احمد راجہ۔آفس سیکرٹری سید عماد الدین بخاری۔ شامل ہیں۔