کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی

7

بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے سرعام گائے ذبح کرنے پرکانگریس کے رہنما ریجیل ماکئوتائی سمیت 8 کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گائے کی خرید و فروخت کے نئے قوانین کی منظوری کیخلاف احتجاجاً گائے ذبح کر کے اس کا گوشت سرعام فروخت کیا ہے، نوجوانوں نے گائے ذبح اورگوشت لوگوں میں تقسیم کرنے کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔