لندن، پاکستانی ہائی کمشنر سے پاکستانی نژاد برطانوی علماء کی ملاقات، ختم نبوت ترمیم سے متعلق مطالبات پیش کیے

7

 

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر محترم سید ابنِ عباس صاحب سے برطانوی علما کے وفد نے پاکستان میں ختم نبوت کے حوالے سے جاری دھرنے کے سلسلے میں خصوصی میٹنگ کرتے ھوئے اپنے تحفظات اور خدشات کے ساتھ ساتھ مطالبات بھی پیش کئے اور راولپنڈی میں شرکائے دھرنا کے مطالبات کی مکمّل حمایت کی۔
پیر سید مظھر حسین شاہ۔ پیر سید پروفیسر احمد حسین ترمذی ۔ علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ۔ علامہ محمد ارشد جمیل۔ علامہ محمد سجاد رضوی ۔ الحاج پیر سید منور حسین شاہ جماعتی ۔ ہائی کمشنر سید ابن عباس ۔ علامہ حفیظ الرحمٰن چشتی ۔ علامہ عمران ابدالوی اور دیگر بہت اے علما جو اس تصویر میں شامل نہیں