شاہد خاقان عباسی نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظورکر لیا

5

اسلام آباد (فلک نیوز) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ زاہد حامد کی جانب سے استعفیٰ رضا کارانہ طور پر دیا گیا ہے۔
زاہد حامد کچھ دیر میں تفصیلی بیان بھی جاری کریں گے۔