پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو نئی جرسی مل گئی

6

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کونئی جرسی مل گئی۔

بی سی سی آئی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ٹیم اسپانسر کمپنی کے ایک نمائندے کی جانب سے کپتان ویرات کوہلی، یوراج سنگھ، اجنکیا راہنے اور شیکھر دھون کو نئی جرسی دی جارہی ہے، جس پر چینی موبائل کمپنی کا لوگو بھی موجود ہے۔