مسلم لیگ ن کے 20 سے زائد یو سی چیئرمینوں نے استعفے حوالے کردیئے ،حامد رضا

15

فیصل آباد (فلک نیوز ) صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 20 سے زائد یو سی چیئرمینوں نے استعفے حوالے کر دیئے ہیں ۔ ابھی تو ٹریلر اسٹارٹ ہوا ہے ۔
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں لاکھوں افراد موجود ہیں۔ فیصل آباد میں کچہری بازارک تک ہر جگہ لوگوں کا سمندر ہے ۔
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے استعفیٰ نہ دیا تو حکومت بھی جا سکتی ہے ۔