آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے نظریات و اقدار پر عمل کرکے ہی ہم پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا سکتے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کی 141 ویں سالگرہ پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔