صدر مشائخ عظام پاکستان خواجہ عطا اللہ تونسوی نے کل اہم اجلاس بلا لیا

9

تونسه شريف (فلک نیوز) صدر مشائخ عظام پاکستان خواجہ عطا اللہ تونسوی نے کل اہم اجلاس بلا لیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مشائخ عظام پنجاب پیر حمید الدین سیالوی، صدر مشائخ عظام سندھ سید عبد العزیز اور صدر مشائخ عظام کے پی بہرام شاہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اس کے علاوہ گدی نشین باغ آزاد کشمیر پیر سید عبد الجبار اور سید اکرم شاہ آف گڑھی شاہ صاحب بھی شرکت کریں گے۔