پیر آف تونسہ شریف نے پیر حمید الدین سیالوی کے مطالبے کی حمایت کردی

42

تونسہ شریف ( فلک نیوز ) تونسہ شریف میں حق چار یار کانفرنس کا انعقاد کای گیا ۔کانفرنس میں پیر آف تونسہ شریف نے بھی پیر حمید الدین سیالوی کے مطالبے کی حمایت کردی۔

عامر فرید کوریجہ نے کہا کہ رانا ثنا استعفا نہیں دیتے تو انہیں نکال دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ختم نبوت قانون میں ترمیم کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔