عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

8

کراچی: (فلک نیوز) وفاقی کابینہ نے اے ڈی خواجہ کی جگہ عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔

فلک نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت ہوا جس میں اے ڈی خواجہ کی جگہ عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے۔