آج ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا ہے ، طاہرالقادری

18

قصورر(فلک نیوز )  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ آج آج ماڈل ٹاؤن کی تاریخ کو دہرایا گیا۔

قصور میں قتل ہونے والے زینب کے والدین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ واقعہ انسانیت کی تذلیل ہے۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے حکومت سے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔