ُُٓ سلگتا کشمیر اور اقوام متحدہ کی بے حسی

68

تحریر۔۔۔ ڈاکٹرعبدالمجید چوہدری
پا کستا ن اور ہند و ستا ن کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذا کر ا ت کی میز پر آ نا ہو گاہند و ستا ن ا قو ا م متحد کی جا نب سے تسلیم شد ہ قر ا ر داد کو مکا ر ی کے سا تھ دو طر فہ مسئلہ قرار دے رہاہے مسئلہ کشمیر دو طر فہ نہیں بلکہ سہ فر یقی مسئلہ ہے پا کستا ن نے ا نسا نی ہمد ر ی کی بنیا د پر بھا ر ت کے جا سو س کلبھو ش کو ا س کی ا ہلیہ اور ما ں سے ملنے کیا جا زا ت د ی تو ہند و ستا ن کی طر ف سے لا ئن آف کنٹر و ل پر فا ئر نگ کی گئی ہند و ستا ن کی گو لہ با ری سے چا ر پا کستا نی شہید ہو گئے اس سے بھا ر ت کی گند ی ذہنیت کا ا ند ا زہ ہو جا نا چا ہیے پا کستا ن کے وجو د کو ہند و ستا ن نے کبھی تسلیم نہیں کیا کلبھو ش جیسے کا ر ند و ں کے ذ ر یعے پا کستا ن کے خلا ف جنگ چیھڑ ر کھی ہے قا بض بھا ر تی ا فو ا ج مقبو ضہ جمو ں کشمیر میں نہا تے کشمیر یو ں پر مہلک تر ین ہتھیا رو ں کا بے در یغ ا ستعما ل کر ر ہی ہے پیلٹ گنزکے ا ستعما ل سے ا یک ہزا ر سے ز یا د ہ کشمیر ی مکمل اور جز و ی طو ر پر بنیا ئی سے محر و م ہو چکے ہیں ۲۰۱۷مقبو ضہ جمو ں و کشمیر کے لو گو ں کے لئے خو ن ر یز ی اور تبا ہی کا سا ل ثا بت ہو ا گز شتہ د س سا ل سے ز یا دہ ۲۰۱۷میں اوسط تشدد کے سب سے ز یا دہ وا قعا ت ۳۵۰ پیش آئے سر ینگر کی جا مع مسجد میں جمعہ کے ا جتما عا ت کو ر و کنے کے لئے قا بض بھا ر تی افو ا ج نے آ ٹھ با ر تا لا لگا یا جمو ں و کشمیر کے عو ا م پا کستا ن کے سا تھ ر شتہ کیا لا ا لہ ا لا ا للہ کا نعر ہ لگتے ہیں کشمیر کا ہر فر د پا کستا ن سے محبت کر تا ہے اور یہ محبت فطر ی ہے کیو نکہ پا کستا ن کی بنیا د بھی دو قو می نظر یہ پر ہے کسی قو م کے لئے نظر یے کی حیثیت رو ح کی سی ہو تی ہے جو اس کی منز ل کا تعین کر تی ہے اور جس سے ا س کی قوت عمل میں ا ضا فہ ہوجا تا ہے گو یا یہ ا یک ا یسا محر ک ہے جس کے بغیر قو میں قوت فکر و عمل سے محر و م ہو جا تی ہیں اور ان میں نشو و ا ر تقا ء کی صلا حتیں نا پید ہو جا تی ہیں لیکن جب کو ئی قو م کسی نظر یے کو لے کر نکلتی ہے تو وہ دنیا کو نئے ا نقلا با ت سے رو شنا س کر ا تی ہے اور ا یک نئی تہذ یب کی بنیا د ر کھتی ہے ا سی لئے کشمیر ی عو ا م پا کستا ن کے سا تھ ا لحا ق چا ہتے ہیں اسلا می قومیت کی بنیا د پر جس میں وہ ا پنے عقید ے ،ا پنے نظر یے حیا ت ، طر ز معا شر ت کے مطا بق ز ند گی بسر کر سکیں اور ا یک مسلما ن کی حیثیت سے دور جد ید کے ہر چیلنج کا مقا بلہ کر سکیں کشمیر ی عو ا م ا یک طو یل عر صے سے بھا ر تی مظا لم کے خلا ف بر سر ے پیکا ر ہیں قا بج بھا ر تی ا فو ا ج کی بر بر یت اور گو لیو ں سے چھلنی ہیں آ ٹھ لا کھ سے ز ا ئد بھا ر تی فو ج ج بھی مقو ضہ کشمیر کے عو ا م پر مسلط ہے جمو ں و کشمیر کی عو ا م ا پنے بنیا د ی حق ، حق خو د ا ر ا د یت کے لئے بر سر پیکا ر ہیں اور قا بض ہند وستا نی فو ج کے جبر و تشد د و مظا لم کے با و جو د ا پنی جد و جہد جا ر ی ر کھے ہو ئے ہیں مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں ا نسا نی حقو ق کی سنگین خلا ف ور زیا ں ، نو جو ا نو ں کا قتل عا م ، خو ا تین کی بے حر متی اور سیزفا ئر لا ئن پر شہر ی آ با د ی پر بلا ا شتعا ل فا ئر نگ کے وا قعات ہند و ستا نیفو ج کا معمو ل بن چکے ہیں جن کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ہے ا ن تما م تر بھا ر تی قا بض افو ا ج کے مظا لماور جبر و تشددکے با جو د کشمیر ی عو ا م پا کستا ن کے سا تھ ا پنی عقید ت و محبت کے ر شتے کو کمز ور نہیں ہو نے دیا مقبو ضہ کشمیر کے عو ا م کے حق خو د ا را د یت کا و عد ہ جو ا قو ام متحد کی سیکیور ٹی کو نسل قر ار دادوں میں ا ن کے سا تھ کیا گیا تھا عمل نہیں کیا گیا کشمیر کے د یر ینہ مسئلے کو حل کئے بغیرجنو بی ایشا ء میں ا من کا قیا م ، علا قا ئی تجا ر ت کا فرو غ معا شی ا ستحکا م کا حصو ل مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے ا قو ا م عا لم کی بے حسی ہے مسئلہ کشمیر کے حو ا لہ سے ا قو ام متحد ہ کا دو ہر ا معیا ر ہے کیو نکہ بھا ر ت کو ا مر یکہ اور ا سر ا ئیل جیسے ا سلا م د شمن مما لک کا سا تھ اور بھر پو ر حما یت حا صل ہے اقو ام عا لم کی بے حسی ہے مسئلہ کشمیر جنو ب مشر قی ا یشیا ء کی ا یسی سلگتی چنگا ر ی ہے جس کو ا گر حل نہ کیا گیا تو کو ئی طا قت تیسر ی عا لمی جنگ کو نہیں روک سکتا ا قو ا م متحد ہ مشر قی تیمو ر اور جنو بی سو ڈا ن کا مسئلہ حل کر وا سکتا ہے تو مسلہ کشمیر کیو ں نہیں حل کر وا سکتا سلگتا کشمیر ا نسا نیت اور بے حس اقوام متحد ہ کے ما تھے پر کلنک کا بد تر ین ٹیکہ ہے بھا ر تی ظلم و بر بر یت پر اقوام متحد ہ کی خا مو شی پو ر ی د نیا کے لئے سو ا لیہ نشا ن ہے ہما ر ے حکمر ا نو ں اور سفا ر ت کا رو ں کو مسئلہ کشمیر کے حو ا لہ سے جگا نا ہو گا کشمیر کے مسئلے پر ہما ر ی پا لیسی میں تسلسل ہو نا چا ہیے حق خو د ا رادیت کشمیر یو ں کا بنیا دی حق ہے کشمیر ی عوا م کی ا منگو ں کے مطا بق مسئلہ کشمیر کا حل علا قا ئی و عا لم ا من و ا ستحکا م کے لئے نا گزیر ہے تحر یک آ زا دی کو دبا یا جا سکتا ہے اور نہ ہی ا س مسئلہ پر پا کستا ن کے ا صو لی مو قف کو بد لا جا سکتا ہے بے حس اقوا م متحد ہ سلگتے کشمیر میں پیلٹ گنزاور کیمیا ئی ا سلحے کے ا ستعما ل کی تحقیقا ت کر ا ئے