عمران خان نے ویوین رچرڈ اور این چیپل کے ساتھ روزہ افطار کیا

11

تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے ویوین رچرڈ اور این چیپل کے ساتھ روزہ افطار کیا۔

تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کا روزہ میں نے دنیائے کرکٹ کی دو عظیم شحصیات کے ساتھ افطار کیا ہے، میرے وقت کے عظیم بلے باز ویور رچرڈ اور بطور کپتان مجھے متاثر کرنیوالے این چیپل میرے مہمان تھے۔