پائی خیل اڈاشہروالہ اوردفتریونین کونسل پائی خیل کے درمیان ایک گنبدنماسمادھی آثارِ قدیمہ کی توجہ کی منتظر

10

پائی خیل(فلک نیوز)پائی خیل اڈاشہروالہ اوردفتریونین کونسل پائی خیل کے درمیان ایک گنبدنماسمادھی آثارِ قدیمہ کی توجہ کی منتظرتفصیلات کے مطابق پائی خیل اڈاشہروالہ اوردفتریونین کونسل پائی خیل کے قریب ایک گنبدنماسمادھی موجودہے بتایاجاتاہے کہ اس گنبدنماسمادی میں سکھوں کابزرگ دفن ہے اوراس کے ساتھ ایک کنواں بھی تھاجوکہ دوبیلوں کی مددسے پانی حاصل کرکے نزدیکی زمینوں کوسیراب کرتاتھااوراسکے ساتھ ایک خوبصورت باغیچہ بھی تھااب جبکہ سب کچھ اجڑچکاہے لیکن اس کے نشانات باقی ہیں اورسمادھی نماگنبدمحکمہ آثارِ قدیمہ اورمتعلقہ ارباب اختیارکی توجہ کی منتظرکھڑی ہے