گوجرانوالہ ، شہباز شریف نے پہلوان کو چت کر دیا

16

گوجرانوالہ ( فلک نیوز ) پہلوانوں کے شہر میں  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پہلوان کو چاروں شانے چت کر دیا۔

گوجرانوالہ میں  ن لیگ کے جلسے میں شہبازشریف نے اسٹیج پرملنے آنے والےپہلوان بابر پر اچانک داؤ آزمایا جس سے پہلوان بابر سنبھل نہ پایا اور  گر گیا۔

پہلوان بابرنے شہبازشریف کوپگڑی اور گُرز پیش کیا۔