کھاریاں- مفتی محمد جلال الدین قادری رحمہ اللہ کا عرس مبارک بڑے عقیدت واحترام کے ساتھ جامعہ اسلامیہ کھاریاں میں انعقاد پزیرہوا

37

کھاریاں (فلک نیوز) مفسر قرآن مفتی محمد جلال الدین قادری رحمہ اللہ کا عرس مبارک بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ جامعہ اسلامیہ،  کھاریاں میں منعقد ہوا۔جس میں ملک کے نامور علماء نے شرکت کی۔جن میں ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی، پیر غلام بشیر نقشبندی، حافظ محمد عبدالستار سعیدی،علامہ محمد سعید احمد اسد نے شرکت فرمائی۔تمام علماء نے اپنے اپنے مقررہ وقت میں خضور مفسر قرآن کی زندگی پر روشنی ڈالی اور جامعہ اسلامیہ کی دینی خدمات پر تعریفی کلمات کہے ۔