25 جولائی کوکرین پر مہر لگا کرسرکار صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کاثبوت دیں۔علامہ خادم حسین رضوی

51

لاہور (فلک نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے 25 جولائی تحریک لبیک کی جیت کا دن ہے۔ہمیں اللہ پر پورا یقین ہے کے ہماری فتح ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کے پچھلی حکومت ملک لوٹ کر کھا گئی اور سب سے بڑا کام ختم نبوت پر حملہ کرگئی ۔اب ان کو ووٹ دے کر بندہ اپنے ایمان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے گا۔اس لئے 25 جولائی کو سرکار سے وفا کرتے ہوئے صرف کرین پر ہی مہر لگائیں۔