تحریک لبیک پاکستان ملک سے غربت کاخاتمہ کردے گی۔ نعیم احمد رضوی امیدوار MNA۔

81

کھاریاں (فلک نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے NA 71سے MNA کے امیدوار علامہ نعیم رضوی نے میڈیا سے بات کرتے ہئے کہا کے تحریک لبیک پاکستان اقتدار میں آکر ملک سے غربت کا خاتمہ کر دے گی۔ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ملک میں امن وامان کی فضا قائم ہوگی۔اس لئے 25 جولائی کو کرین پر ہی مہر لگائیں۔