مبینہ طور پر تحریک لبیک پاکستان اکثر حلقوں میں پہلے نمبر پر۔

19

لاہور (فلک نیوز) NA 118 ننکانہ صاحب میں تحریک لبیک کو کامیابی۔ NA 74 میں تحریک لبیک کی کامیابی۔ NA 246 میں بھی تحریک لبیک پاکستان جیت گئی۔ NA 71 سے تحریک لبیک پاکستان 3 نمبر پر۔ آستانہ اعوان شریف سے بھی تحریک لبیک پاکستان واضح کامیابی حاصل کرلی۔