پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی صرف عوام کی بہتری کے لیے ہوگی۔ وزیراعظم

8

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کسی کی جنگ میں نہیں پڑے گا اور ملکی خارجہ پالیسی بھی صرف عوام کی بہتری کے لیے ہوگی۔ 

جی ایچ کیو میں یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں نہیں پڑے گا اور خارجہ پالیسی بھی صرف عوام کی بہتری کے لیے ہوگی۔