سلمان خان ’’بھارت‘‘ کیلئے نشانہ باز بن گئے

35

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھارت کیلئے نشانہ باز بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نشانہ بازی کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نشانہ بازی کا یہ مظاہرہ دبنگ خان نے گووا میں فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران کیا ۔واضح رہے بالی ووڈکے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والے فلم بھارت کی تیاری میں مصروف ہیں۔فلم رواں سال عید کے موقع پر ریلیز کی