شوبزاسٹارز آج سے 10 سال قبل کیسے نظر آتے تھے؟

279

ممبئی: سوشل میڈیا پر آج کل ’’10 ایئر چیلنج‘‘ ٹرینڈ کررہا ہے جس میں تمام لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہر تھوڑے دن بعد کوئی نہ کوئی ٹرینڈ گردش کرتا رہتا ہے جس کی حالیہ مثال’’مینی کوئین چیلنج‘‘اور ’’کی کی چیلنج‘‘ ہے جس کا حصہ بنتے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ شوبز اسٹارز نے بھی اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اور اب ایک نیا ٹرینڈ’’10 ایئر چیلنج‘‘ کے نام سے سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ شوبز اسٹارز اس چیلنج کے تحت اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

سونم کپور

اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی 10 برس قبل ریلیز ہونے والی فلم’’دہلی6‘‘کی تصویر اور اپنی آنے والی فلم’’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کی تصویر شیئر کی اور لکھا آپ کو نہیں لگتا میں عمر کے معاملے پر اپنے والد پر گئی ہوں۔

دیا مرزا

View this post on Instagram

So here it is, my #10YearChallenge! At 27 and 37!

A post shared by Dia Mirza (@diamirzaofficial) on

اداکارہ دیا مرزا نے بھی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا27 سال سے 37 سال تک۔

متھیرا

پاکستانی ماڈل متھیرا نے ’’10 ایئر چیلنج‘‘قبول کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں۔

اداکارہ شروتی ہاسن

صدف کنول

پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے اپنی 10 برس قبل اور موجودہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا وہ آج بھی نیچرل لگتی ہیں جیسے 10 برس قبل لگتی تھیں انہوں نے چہرے پر کوئی سرجری نہیں کرائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی زندگی کے 10 سالہ سفر کو خوبصورت قراردیا۔

ارمینا خان

تاہم جو اداکار مصروفیت کے باعث اس چیلنج کا حصہ نہیں بن سکے ان کی 10 سال قبل کی تصاویر یہاں پیش کی جارہی ہیں جو یقیناً شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہوں گی۔

عامر خان

انوشکا شرما

اکشے کمار

دپیکا پڈوکون

فرحان اختر

کرینہ کپور خان خان

رنبیر کپور

کترینہ کیف

رنویر سنگھ

پریانکا چوپڑا

سیف علی خان

سوناکشی سنہا

سلمان خان

شاہ رخ خان

شاہد کپور