سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل پر دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا‎

92

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف نظر ثانی اپیل مسترد کردی ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے نظر ثانی اپیل کی سماعت کی ۔مختصر سماعت کے بعد عدالت نے نظر ثانی اپیلمسترد کردی ۔واضح رہے آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے رہا کردیا تھا جس کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج بھی ہوا تھا ۔ممکنہ طور پر آسیہ بی بی اب ملک سے باہر جاسکتی ہیں کیونکہ ان کی راہ میں آخری رکاوٹ بھی دور ہو گئی ہے