Falak News Policy

فلک نیوز کی پالیسی درج ذیل ہے
حقائق پر مبنی رپورٹنگ
بلیک میلنگ سے پاک خبریں
انتشار اور فرقہ واریت سے اجتناب
امن، بھائی چارہ اور باہمی محبت کے فروغ کے لئے بلا امتیاز نسل و مذہب کوریج
تعلیم، بہترین کارکردگی اور دفاع پاکستان سے متعلق خبروں کو نمایاں کوریج دی جائے گی۔

ان پالیسیز میں کسی بھی وقت بغیر اطلاع کیا تبدیلی/اضافہ/بہتری لائی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فلک نیوز پر شائع ہونے والے مضامین اور کالم کی ذمہ داری مضمون نگار پر ھے۔ ادارہ کا مضمون نگار/کالم نگار سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ نیز ادارہ کسی بھی مضمون / خبر کو مسترد کرنے کا مکمل حق رکھتا ھے۔

انتظامیہ فلک نیوز